موو اوور
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - تنخواہ کے سرکاری سکیل کے خاتمے پر اگلی تنخواہ کے اسکیل میں داخل ہو گیا ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - تنخواہ کے سرکاری سکیل کے خاتمے پر اگلی تنخواہ کے اسکیل میں داخل ہو گیا ہونا۔